Featured Post

25 عادات جو آپ کی زندگی بدل دیں گی

                                                                                                                                                                                                                                                                   ماہرین کہتے ہیں آپ کے آس پاس کے حالات پر آپ کا اختیار صرف ١٠ فیصد ہوتا ہے لیکن خوش رہنے کا ٩...

اللہ اکبر کے حقیقی معنی سایَنس سے ثابت,

اللہ اکبر کے حقیقی معنی سایَنس سے ثابت ۔

(ورلڈ نیوز) اللہ اکبر کے لغوی اور حقیقی معنی 

مسلمان ہر وقت اللہ اکبر کی صدایں بلند کرتے ہیں یعنی اللہ سب سے بڑا ہے ۔ آج ہم آپ کو اس کا حقیقی معنی سمجھاتے ہیں ،

جس دنیا میں ہم رہتے ہیں وہ ایک عام آدمی کے مقابلے میں تیس کھرب گنا بڑی ہے ۔ جب کے ہمارا سورج ہماری زمین سے دس لاکھ گنا بڑا ہے ۔ اس کے مقابلے میں ایٹا پورانایی نامی سیارہ سورج سے دس لاکھ گنا بڑا ہے ۔ اس کیبعد بیٹم جوش نامی سیارے کا نمبر آتا ہے جو سورج سے تیس کروڑ گنا بڑا ہے ۔ نیو واک کینس نامی سیارے کی بڑایی کے تو کیا کہنے یہ سیارہ ہمارے سورج سے ایک ارب گنا بڑا ہے ۔ کیا آپ کو پتا ہے جس کہکشاں میں ہم رہتے ہیں اس کا نام ملکی وے ہے ۔ اور ہمارے اس ایک کہکشاں میں تیں سو ارب سے زاید سورج موجود ہیں اور یہ کہکشاں اتنی بڑی ہے کہ اگر ہم کسی ایسی چیز میں سوار ہوں جو ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہو تو یعنی ایک سیکنڈ میں زمین کے سات چکر لگاتی ہو تو اس چیز کو


بھی ہماری یہ کہکشاں کو پار کرتے کرتے ایک لاکھ سال لگ جایَیں گے

اب آپ کو دوسری کہکشاَوں کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ اینڈرومیڈانامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے دوگنی بڑی ہے;252;یعنی اس چیز کو جو ایک سیکنڈ میں زمین کے سات چکر لگ اس کو بھی اس کہکشاں کو پار کرتے کرتے دو لاکھ سال لگ جاے نامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے ساٹھ گنا بڑی ہےجبکہ نامی کہکشاں چھ سو گنا بڑی ہے;اب آپ کو اللہ اکبر کا مطلب سمجھ آ

گیا ہو گا لیکن یہ سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ۔


جیسے سیاروں سے کہکشایں بنتی ہیں اسی طرح کہکشاوں سے کلسٹر بنتے ہیں اور جس کلسٹر میں ہماری کہکشاں واقع ہے اس ایک نامی کلسٹر میں سینتالیس ہزار کہکشاییں ہیں اسی طرح کلسٹر بھی آپس میں مل کر سپر کلسٹر بناتے ہیں اور جس سپر کلسٹر میں ہم رہتے ہیں اس ایک سپر کلسٹر میں ایک سو سے زاید سپر کلسٹر ہیں اور اس سپر کلسٹر جیسے ایک کروڑ سپر کلسٹر کاینات میں موجود ہیں ۔ اور سب کو ایک ذات یعنی اللہ تعالی نے بنایا ہےتو آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اللہ تعالی کتنا بڑا ہ;

اللہ تعالی سورۃ الزمر میں یوں بیان فرماتا ہے

اور انہوں نے اللہ کی قدر ہی نہ کی جیسے اس کی قدر کرنے کا حق تھا(اور اس کی بڑایی کا یہ حال ہے کہ)قیامت کے دن زمین 

اس کی مٹھی میں ہو گی ا ور تمام آسمان اس کے سیدھے ہاتھ میں لپٹے ہوں گے ۔




یہ ہے اللہ اکبر کا حقیقی معنی جس کو سننے کیبعد سوایے متکبر کے ہر ایک کا سر سجدے میں چلا جاتا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

25 عادات جو آپ کی زندگی بدل دیں گی

روس تو ٹوٹ گیا اب یقینی نیٹو فورس ختم کر دی جائے گی۔ تو اس یہودی عورت نے جواب دیا نہیں “اسلام ابھی باقی ہے

( LAW OF PAKISTAN ) پاکستان کی اہم دفعات جنہیں ہر پاکستانی کو جاننا چاہیے