Posts

Showing posts from June, 2021

Featured Post

25 عادات جو آپ کی زندگی بدل دیں گی

                                                                                                                                                                                                                                                                   ماہرین کہتے ہیں آپ کے آس پاس کے حالات پر آپ کا اختیار صرف ١٠ فیصد ہوتا ہے لیکن خوش رہنے کا ٩...

مقبوضہ وادی جموں و کشمیر کو ہندو سٹیٹ میں بدلنے کا انڈین پلان ترتیب

Image
قبوضہ وادی جموں و کشمیر کو ہندو سٹیٹ میں بدلنے کا انڈین پلان ترتیب  دہلی میں سینئر پولیس آفیسرز، گورنر،چیف سیکریٹری کشمیر  کی بی جے پی و دیگر سینئر راہنماؤں سے میٹننگ ہوئی جس میں  جموں ،ہندو اکثریتی علاقے کو ایک علیحدہ ریاست بنانے کا فیصلہ کیا گیا   وادی کشمیر کے مذید چھوٹے ٹکڑے کرکے نئی ڈویژن بنا کر  لداخ و سری نگر کے ساتھ ملایا جائے گا واضع رہے لداخ کو پہلے ہی تقسیم کیا جا چکا ہے  کشمیر کو دو نئے حصوں   جنوب اور شمالی میں تقسیم کر دیا جائے گا   جموں کو الگ ریاست جبکہ چناب اور جنوبی کشمیر کو الگ  ریاست بنانے کا فیصلہ نیز کیا گیا ہے   جنوبی کشمیر میں پنڈتوں کے لئے الگ پنڈت بستی بنائی جائے گی تاکہ دنیا کو دکھایا جا سکے کہ مقبوضہ وادی کشمیر ایک ہندو سٹیٹ ہے  اس منصوبے کو پایہ تکمیل پہنچانے کیلئے 5 اگست 2019 کو وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی طرح مذید فوجی دستے مقبوضہ وادی میں پہنچ چ  

بھارتی حکومت مشرقی لداخ میں چین کے خلاف

Image
بھارتی حکومت مشرقی لداخ میں چین کے خلاف اسرائیلی دفاعی ٹیکنالوجی استعمال کرے گی  (ورلڈ نیوز)بھارتی حکومت مشرقی لداخ میں چین کے خلاف اسرائیلی دفاعی ٹیکنالوجی استعمال کرے گی۔ بھارتی اخبار کے مطابق ہندوستانی فوج کو مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ تنازعہ کا سامنا ہے ۔ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہندوستانی فوج عنقریب لیز پر اسرائیل سے 6 ہیرون ڈرن حاصل کرے گی ۔ یہ بغیر پائیلٹ کا ایرئیل سسٹم ہے ۔ہیرون ڈرن تقریبا 30 گھنٹوں تک مشن پر رہ سکتے ہیں ۔ ہیرون ڈرن کو ایل اے سی  پر تعینات کیا جائے گا ۔ جس کے ذریعہ سرحد پر چینی افواج کی سرگرمیوں کی نگرانی کی جائے گی ۔ مغربی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ چند برسوں سے عالمی سطح پر  بھارت اسرائیل سے سب سے زیادہ ہتھیار اور دفاعی ٹیکنالوجی خریدتا رہا ہے۔ خاص طور پر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کو کچلنے کے لیے اسرائیل نے بھارت کو نا صرف دفاعی ساز و سامان مہیا کیا بلکہ وہ بھارتی فورسز کو تربیت بھی  دیتا رہا ہے۔ اسرائیل نے بھارت کو نا صرف سرحد پر رات کی تاریکی میں استعمال ہونے والے چشمے یا نائٹ وژن ڈیوائسز مہیا کیں بلکہ اس نے سرحدی ن...

بھارتی پیراملٹری فورسز کی مزید200 کمپنیاں مقبوضہ کشمیر

Image
بھارتی حکومت نے بھارتی پیراملٹری فورسز کی مزید200 کمپنیاں مقبوضہ کشمیر بھیج دیں   سری نگر:بھارتی حکومت نے  بھارتی پیراملٹری فورسز کی مزید200 کمپنیاں مقبوضہ کشمیر بھیج دی ہیں۔مغربی بنگال اور دوسری بھارتی ریاستوں سے بھارتی پیراملٹری فورسز  کے اہلکار شمالی کشمیر اور جموں پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی این ڈی ٹی وی  کے مطابق جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی ایک بڑی تعداد پہنچ چکی ہے۔ ان میں سے بیشتر کو شمالی کشمیر اور جموں خطے کے کچھ حصوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیراملٹری فورسز کی غیر معمولی نقل وحرکت  نے کشمیریوں میں خدشات کو جنم دیا ہے کیونکہ 5 اگست 2019 کے بعد جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی اس طرح کی  نقل و حرکت دیکھنے کو ملی تھی ۔ 5 اگست 2019  کو بھارتی حکومت نے  جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا تھا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق  جموں وکشمیر میں  حکام نے کہا ہے کہ فوجیوں کی نقل و حرکت  کسی بڑی پیشرفت کا پیش خیمہ نہیں ہے۔ ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پہنچنے والے فورسز اہلکار ...

کالا باغ ڈیم بنا کر ہماری زمین ......

Image
حقائق کہتے ہیں ڈیم کسی بھی ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتا ہے  ڈیم نا ہوں تو دشمن ملک بغیر جنگ لڑے فتح حاصل کر لیتا ہے  جس ملک کی زرعی پیداوار ملکی ضرورت کے لئے پوری نا ہو وہ دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے اور کسی بھی وقت معاشی پابندیوں کا شکار ہو کر مفلوج ہو جاتا ہے دشمن کو ایسے ملک سے لڑنے کی قطعی ضرورت نہیں ہوتی جس کو پہلے ہی پانی کے بحران کا سامنا ہو  آج انڈیا نے ہمارے دریاؤں کا پانی صرف اس بہانے روکا ہوا ہے کہ ہمارے پاس ڈیم نہیں ہیں کیونکہ ڈیم نا ہونے کی وجہ سے پانی سمندر میں ضائع ہو رہا ہے اور انڈیا نے یہ سب ہمارے حکمرانوں کے ساتھ مل کر کیا ان حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض ملک کا اتنا بڑا نقصان کر دیا جس کا خمیازہ آج ہم اور آئندہ ہماری نسلیں بھگتیں گی خدارا ہوش کے ناخن لیں ابھی وقت ہے  کہتے ہیں ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بھی بہت ہوتا ہے تو آئیں اس تنکے کی مدد سے ساحل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں اور 'کالا باغ ڈیم بنا کر ملک کو نقصان سے بچائیں وطن عزیز کو آج ہمارے اتحاد کی ضرورت ہے کالا باغ کسی ایک صوبے کا نہیں پورے ملک کا ڈیم بنے گا ہمیں بس جمہوروں کے نعروں سے باہر نکلنے ...

سی آئی اے کو افغان آپریشن کے لیے تعاون کرنے سےانکار

Image
وزارت دفاع اور خفیہ ادارہ افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز  کو بیرون ملک سے جاری رکھے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔امریکی خفیہ سروس  سی آئی اے امریکی فوجیوں کے  انخلا کے بعد افغانستان میں کسی ممکنہ کاروائی  امکانات  کو جاری رکھ سکنے کی راہوں کی تلاش میں ہے۔ فوجیں واپس بلانے کا عمل سرعت سے  جاری ہے تو  افغانستان میں امریکی فوجی آپریشنز کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے امور سرانجام دینے والی سی آئی اے عنقریب اس ملک میں اپنے تمام تر فوجی اڈوں کو کھو دے گی۔۔۔ نیویارک ٹائمز میں بعض عہدیداروں کے جائزات کے حوالے سے شائع ہونے والے ان تجزیات کے مطابق سی آئی اے  افغانستان کے معاملے میں متعدد متبادل   پر غور کر رہی ہے۔  تا ہم ابتک افغانستان میں آپریشن کرنے کے لیے  سی آئی اے کو اپنا اڈہ قائم کرنے کی کسی بھی ملک سے اجازت نہ ملنا حکام کو خدشات سے دو چار کر رہی ہے۔ اس تجزیے کے مطابق  متبادل ممالک میں سے ایک پاکستان ہے،،،، تا ہم  حکومت ِپاکستان نے واضح طور پر امریکہ کو افغان آپریشنز کے لیے اپنی سر زمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہ دی...

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد

Image
مقبوضہ فلسطین:مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔ اس امر کا اظہار ذرائع نے الحدث چینلز سے خصوصی گفتگو میں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں مصر کی نگرانی میں مذاکرات آئندہ ہفتے کے روز قاہرہ میں ہوں گے۔ بات چیت کا دور اتوار کے روز بھی جاری رہے گا۔ اجلاس میں فلسطینی وزارت ہاؤسنگ کا ایک وفد سیکریٹری تعمیرات ناجی سرحان کی قیادت کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی اجلاس میں شرکت کرے گا۔ اجلاس کا مقصد غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کا عمل شروع کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مصر فلسطین کی بدلتی صورت حال اور اسرائیل کے سامنے قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس اور تل ابیب درمیان ہونے والی متوقع ڈیل کی نگرانی کرے گا۔ گذشتہ ہفتے مصری حکومت نے فلسطینی دھڑوں پر قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے اور غزہ کی تعمیر نو کے لیے مشترکہ موقف اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ 

اپنی ترجیہات کو بدلیے

Image
 اور پھر رویوں کو بدلتے دیکھالوگ مصروف ہو گئے اتنے مصروف کہ چند لمحے نہ دے سکے لیکن پتہ ہے کیا مجھے لگتا ہے کوئی بھی مصروف نہیں ہوتابس اہمیت، ترجیحات بدل جاتی ہیں لوگ بدل جاتے ہیں،اور الزام وقت اور مصروفیات کو سہنا پڑتا ہےکوئی بھی رشتہ ہو وہ اظہار مانگتا ہےآپ روز نہ بتائیں کسی کو کہ وہ آپ کے لیے کتنا اہم ہےلیکن کبھی کبھی بتانا ضروری ہوتا ہےاس احساس سے رشتے زندہ رہتے ہیں چاہے وہ دوستی ہو، والدین ہوں، میاں بیوی ہو، بہن بھائی ہوںکوئی آپ کے بغیر مر نہیں جاتالیکن آپکے کچھ پیار بھرے الفاظکسی کے چہرے پہ مسکراہٹ لا سکتے ہیں کسی کا دن بنا سکتے ہیں نجانے ہم نے خود کو کیوں اتنا مصروف کر لیا ہےخود پہ ایک انا کا خول چڑھا لیا ہےدوسروں کا احساس چھوڑ دیا یےانسان تو محبت کا پیکر تھا یہ نفرتوں کا سامان تو نہیں تھا آجکل کے ڈیجیٹل دور میں، ہر کوئی آنلائن نظر آتا ہے فضول کی سکرولنگ کی جا سکتی یے اسکا وقت ہے لیکن اپنوں کے لیے چند منٹ نہیں خدارا اپنی ترجیحات کو بدلیں فطرت کو بدلنے کی کوشش نہ کریں رشتوں کو زندہ رہنے دیں محبت کے دو بول، بول دیا کریں اگلا شاید آپ کے دو لفظوں کی آس میں ہو اپنے اندر کے انسان ...

11 قیمتی دعائیں جو ہر مسلمان کو اپنے لئیے مانگنی چاہییں ۔

Image
10 قیمتی دعائیں جو ہر مسلمان کو اپنے لئیے مانگنی چاہییں خواہ کوئی بھی مہینہ اور کوئی بھی وقت ھو۔اسے آپ اپنے پاس لکھ کر محفوظ کریں اور  ترجمہ پر غور کر کے پڑھیں یا موبائل سے ہی پڑھیں.  سب سے پہلے اور سب سے زیادہ نمازی بننے کی دعا کریں کیونکہ اکثر لوگ رمضان کے بعد بے نمازی بن جاتے ہیں یا نماز میں کافی سُستی کرتے ہیں۔  رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَ مِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنا وَتَقَبَّلْ دُعاءِ ۔ اے میرے رب! تو مجھے اور میری اولاد کو نمازی بنا دے ! اے میرے رب تو میری دعا قبول کر لے۔  ( سورہ ابراہیم:40)  نیکی کے بعد گناہ طرف لوٹنے سے ہر وقت بچنے کی دعا کریں۔  اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنَ الْحَوْرِ بَعْدَ الْكَوْرِ اے اللہ میں اس بات سے پناہ مانگتا/مانگتی ھوں کہ ایمان کے بعد کفر،اطاعت کے بعد نافرمانی،خیر کے بعد شر، نیکی کے بعد بُرائی  کے طرف لوٹوں۔ ( صحیح مسلم)  ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانے سے بچنے کی دعا کریں:  رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ. اے ...

رسولؐ ‌میرے پاس سے گزرے تو میں نے کہا

Image
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم  ام ہانی بنت ابی طالبؓ سے مروی ہے کہتی ہیں کہ رسولؐ ‌میرے پاس سے گزرے تو میں نے کہا:  اے اللہ کے رسولؐ ! میں بوڑھی اور کمزور ہو چکی ہوں، مجھے کوئی عمل بتایئے جو میں بیٹھے بیٹھے کر سکوں۔  آپؐ ‌نے فرمایا : سو مرتبہ سبحان اللہ کہو، یہ تمہارے لئے اولاد اسماعیل سے سو گردنیں آزاد کرنے کے برابر ہے۔  اور سو مرتبہ الحمدللہ کہو، یہ تمہارے لئے سو عدد زین اور لگام پہنائے ہوئے ( تیار شدہ) گھوڑوں کے برابر ہوگاجو تم اللہ کے راستے میں دو۔ اور سو مرتبہ اللہ اکبر کہو، یہ تمہارے لئے نکیل ڈالی ہوئی مقبول اونٹنیوں کے برابر ہوگا۔  سو مرتبہ لا الہ الا اللہ کہو۔ ابن خلف نے کہا: میرے خیال میں آپؐ ‌نے فرمایا: یہ آسمان و زمین کو بھر دے گا، . اس دن کسی شخص کا عمل اتنا بلند نہیں ہو گا سوائے اس شخص کے جو اس طرح کہے. السلسلة الصحیحہ : 2855 

پاکستان کے بارے میں وہ اہم معلومات جو کم لوگ ۔۔۔۔

Image
👈 پاکستان کا نام جنوری 1933میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا ۔ ​ ​👈 پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا ​ ​👈 پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بنا تھا ۔  👈 پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1948 کو جاری ہوا تھا ۔ ​ ​👈 پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا ۔ ​ ​👈 اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں بنایا گیا تھا ۔  👈 پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا ۔ ​ ​👈 پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا ۔ ​ ​👈 پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ۔  👈 پاکستان کا جھنڈا قائد اعظم نے ڈیزائن کیا۔ ​ ​👈 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ​یہاں چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حدت 55ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت ّ22 تک ہو جاتی ہے ۔ ​ ​👈 ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے ۔ اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے ۔ کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بر مین جانی پ...

( LAW OF PAKISTAN ) پاکستان کی اہم دفعات جنہیں ہر پاکستانی کو جاننا چاہیے

Image
       ( LAW OF PAKISTAN ) پاکستان کی اہم دفعات * دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی  * دفعہ 302 * = قتل کی سزا  * دفعہ 376 * = عصمت دری  * دفعہ 395 * = ڈکیتی  * دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں  * دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل  * دفعہ 120 * = سازش  * سیکشن 365 * = اغوا  * دفعہ 201 * = ثبوت کا خاتمہ  * دفعہ 34 * = سامان کا ارادہ  * دفعہ 412 * = خوشی منانا  * دفعہ 378 * = چوری  * دفعہ 141 * = غیر قانونی جمع  * دفعہ 191 * = غلط ھدف بندی  * دفعہ 300 * = قتل  * دفعہ 309 * = خودکش کوشش  * دفعہ 310 * = دھوکہ دہی  * دفعہ 312 * = اسقاط حمل  * دفعہ 351 * = حملہ کرنا  * دفعہ 354 * = خواتین کی شرمندگی  * دفعہ 362 * = اغوا دفعہ   320  = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا(ناقابلِ ضمانت) ,*دفعہ     322   = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)  * دفعہ 415 * = چال  * دفعہ 445...

جب بے نظیر بھٹو نے گستاخ رسول کو رہا کیا تو۔۔

Image
جب بے نظیر بھٹو نے گستاخ رسول گل مسیح ملعون کو رہا کیا تھا ۔۔۔۔۔ فاتح قادیانیت سیدی مرشدی امام الشاہ احمد نورانی رح نے مزاحمت کی تب بھی حکومت وقت نے شیل مارے تھے ۔ یہ رسم آج کی نہیں برسوں پرانی ہے حکومتیں دین سے غداری کرتی آرہیں ہیں اور ہمارے بڑے مزاحمت کے لئے باہر‏نکلتے  آرہے ہیں حکومتیں شیل مارتی ہیں اور سنی شیل کھاتے رہے ہیں ۔۔۔۔  اس وقت احمد نورانی صدیقی  رح نے فرمایا تھا کہ اب بے نظیر کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکے گی اور جلد کی اسکی حکومت ختم ہوجائے گی ۔۔۔ اور وہی ہوا ۔۔۔ اللہ کے کامل ولی کی زبان سے نکلا جملہ اللہ نے قبول فرمایا. 

افغان کٹھ پتلی حکومت کو اقتدار سے الگ ہو جانا چاہیئے۔۔

Image
افغا ن کٹھ پتلی حکومت کو اقتدار سے الگ ہو جانا چاہیئے۔۔ افغانستان میں عبرتن_اک شکست کے بعد امریکہ بہادر نے 5 جولائی کو افغانستان سے سے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے 5 جولائی کو ہی امریکہ کا 245 واں یوم آزادی ہے۔ اسطرح امریکی عوام یوم آزادی کے ساتھ افغانستان سے نکلنے کا جشن بھی منائیں گے۔۔۔ افغانستان کی موجودہ صوتحال کافی گھمبیر ہے۔۔  امریکہ کے افغانستان سے نکلتے ہی طالبان کابل کی جانب پیش قدمی کریں گے اور دوسری جانب افغان فورسز بھی کابل پلیٹ میں رکھ کر دینے کے لیئے تیار نہیں ہیں۔۔ اسطرح دوبارہ سے بڑے تصادم کا خطرہ ہے اور افغانستان مزید خانہ جنگی کا شکار ہوتا نظر آ رہا ہے۔۔  اشرف غنی اینڈ کمپنی کو اس بات کو تدارک ہو گا کہ جب امریکہ اور نیٹو فورسز تالبا_ن کے آگے نہیں ٹھہر سکے تو افغان نیشنل آرمی کب تک کابل کا دفاع کر سکے گی۔۔۔ افغان کٹھ پتلی حکومت کی بہتری اسی میں ہیکہ اقتدار پر جنکا حق ہے انہیں پرامن طور پر منتقل کر دے۔ تاکہ افغانستان  مزید تباہی سے بچ جائے۔۔۔ بصورت دیگر تالبا_ن طاقت کے زور پر اپنا حق ہر صورت چھین لیں گے اور کٹھ پتلیوں کی لاشیں کابل کے چوکوں چراہوں می...

شاہ رخ خان نے دیے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالوں کے جواب,

Image
                                                                                         بالی وڈ اداکار چاہ رخ خان نے انٹرنیٹ پر سب سے زیدہ پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہویے ایک وڈیو جاری کی ہے۔ سوال نمبر 1: کیا شاہ رخ خان کے جسم پر کویی ٹیٹو بنا ہوا ہے؟ جواب: جی نہیں میرے جسم پر کویی ٹیٹو نہیں ہے۔لیکن یہ میرے کمرے میں لگی تصویر پر ہے جو کہ بہت بڑا ہے اور یہ میرے داییں کندھے سے شروع ہو کر سینے تک جاتا ہے۔لیکن ابھی میرے جسم پر کویی ٹیٹو نہیں ہے۔ سوال نمبر 2: کیا شاہ رخ خان کے پاس اپنا پرییویٹ طیارہ ہے؟ جواب:ابھی تو نہیں لیکن میں اس پر کام کر رہا ہوں اگر میری آنے والی فلم ایک ہزار کروڑ کا بزنس کرتی ہے تو میں سب سے پہلے اسے خریدوں گا اس لیے آپ زیادہ سے زیادہ میری فلم کو دیکھیں۔ سوال نمبر 3: شاہ رخ خان کا فون نمبر کیا ہے؟ جواب:میرا فون نمبر ہے 5559960321 پر آپ...

اللہ اکبر کے حقیقی معنی سایَنس سے ثابت,

Image
اللہ اکبر کے حقیقی معنی سایَنس سے ثابت ۔ (ورلڈ نیوز) اللہ اکبر کے لغوی اور حقیقی معنی   مسلمان ہر وقت اللہ اکبر کی صدایں بلند کرتے ہیں یعنی اللہ سب سے بڑا ہے ۔ آج ہم آپ کو اس کا حقیقی معنی سمجھاتے ہیں ، جس دنیا میں ہم رہتے ہیں وہ ایک عام آدمی کے مقابلے میں تیس کھرب گنا بڑی ہے ۔ جب کے ہمارا سورج ہماری زمین سے دس لاکھ گنا بڑا ہے ۔ اس کے مقابلے میں ایٹا پورانایی نامی سیارہ سورج سے دس لاکھ گنا بڑا ہے ۔ اس کیبعد بیٹم جوش نامی سیارے کا نمبر آتا ہے جو سورج سے تیس کروڑ گنا بڑا ہے ۔ نیو واک کینس نامی سیارے کی بڑایی کے تو کیا کہنے یہ سیارہ ہمارے سورج سے ایک ارب گنا بڑا ہے ۔ کیا آپ کو پتا ہے جس کہکشاں میں ہم رہتے ہیں اس کا نام ملکی وے ہے ۔ اور ہمارے اس ایک کہکشاں میں تیں سو ارب سے زاید سورج موجود ہیں اور یہ کہکشاں اتنی بڑی ہے کہ اگر ہم کسی ایسی چیز میں سوار ہوں جو ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہو تو یعنی ایک سیکنڈ میں زمین کے سات چکر لگاتی ہو تو اس چیز کو بھی ہماری یہ کہکشاں کو پار کرتے کرتے ایک لاکھ سال لگ جایَیں گے اب آپ کو دوسری کہکشاَوں کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ اینڈ...