Featured Post
افغان کٹھ پتلی حکومت کو اقتدار سے الگ ہو جانا چاہیئے۔۔
افغان کٹھ پتلی حکومت کو اقتدار سے الگ ہو جانا چاہیئے۔۔
افغانستان میں عبرتن_اک شکست کے بعد امریکہ بہادر نے 5 جولائی کو افغانستان سے سے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے 5 جولائی کو ہی امریکہ کا 245 واں یوم آزادی ہے۔ اسطرح امریکی عوام یوم آزادی کے ساتھ افغانستان سے نکلنے کا جشن بھی منائیں گے۔۔۔
افغانستان کی موجودہ صوتحال کافی گھمبیر ہے۔۔ امریکہ کے افغانستان سے نکلتے ہی طالبان کابل کی جانب پیش قدمی کریں گے اور دوسری جانب افغان فورسز بھی کابل پلیٹ میں رکھ کر دینے کے لیئے تیار نہیں ہیں۔۔ اسطرح دوبارہ سے بڑے تصادم کا خطرہ ہے اور افغانستان مزید خانہ جنگی کا شکار ہوتا نظر آ رہا ہے۔۔
اشرف غنی اینڈ کمپنی کو اس بات کو تدارک ہو گا کہ جب امریکہ اور نیٹو فورسز تالبا_ن کے آگے نہیں ٹھہر سکے تو افغان نیشنل آرمی کب تک کابل کا دفاع کر سکے گی۔۔۔
افغان کٹھ پتلی حکومت کی بہتری اسی میں ہیکہ اقتدار پر جنکا حق ہے انہیں پرامن طور پر منتقل کر دے۔ تاکہ افغانستان مزید تباہی سے بچ جائے۔۔۔ بصورت دیگر تالبا_ن طاقت کے زور پر اپنا حق ہر صورت چھین لیں گے اور کٹھ پتلیوں کی لاشیں کابل کے چوکوں چراہوں میں لٹکتی نظر آئیں گی۔۔۔
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment